فارغ التحصیل علماء اور انٹر پاس طلباء کے لیے ہفتہ وار کلاسز کا یہ کورس درج ذیل موضوعات پر مشتمل ہے:
۱۔ اصطلاحاتِ قرآن
۲۔ قوانین قرآن
۳۔ معاشیات قرآن
۴۔ اخلاقیات قرآن
۵۔ سیرت نبوی قرآن کی روشنی میں
ہفتہ اور اتوار کو دوپہر 2:30 بجے سے 5:00 بجے تک جامع مسجد ربانی، ہائی وے کالونی، اسکیم ۔۳۳، نزد جمالی پُل، سپر ہائی وے کراچی میں یہ کلاسز ہوتی ہیں۔ فیکلٹی کے اساتذہ و جید علماء و یونیورسٹی کے پروفیسرز کے علاوہ دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں کے پروفیسر اساتذہ آن لائین لیکچر پر میسر ہوتے ہیں۔