داخلہ کے لیے اہلیت

۱۔فہم قرآن کیلئے            ہر پڑھالکھامردخواہ خاتون داخلہ لےسکتےہیں۔

۲۔ تدبرقرآن کیلئے           میٹرک+اسلامی علوم کی بنیادی معلومات ہونی چاہیے۔

۳۔ حکمت قرآن کیلئے       میٹرک یا درس نظامی وسطانیہ+اسلامی علوم کی درمیان معلومات ہونی چاہئے۔