داخلہ کا طریقہ کار

داخلہ کے لئے حکمت قرآن انسٹیٹیوٹ کی ویب سائیٹ www.hikmatequran.org  پر داخلہ فارم آن لائین سبمٹ کریں۔

کورس ۱ :    فہم قرآن : سب کے لئے( داخلے ہر وقت جاری ہیں)

شش ماہی فاصلاتی کورس (بذریعہ خط و کتابت)

اس کورس میں چار کتابیں شامل ہیں جو ہماری ویب سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں۔

ہر کتاب کا مطالعہ مکمل کرنے کے بعد کتاب کے آخر میں موجود ‘‘حل الکتاب’’ امتحانی پرچہ حل کرکے بھیجنا ہوگا۔

رزلٹ میں پچاس فیصد مارکس حاصل کرنے کی  صورت میں دوسری کتاب  کا پرچہ حل کرنے کے مجاز ہوں گے۔

کورس ۲ :    تدبرقرآن:بنیادی دینی تعلیم کی ضروری معلومات(داخلےہروقت جاری ہیں)

                ایک سالہ فاصلاتی کورس(بذریعہ خط وکتابت)

اس کورس میں چار کتابیں شامل ہیں جو ہماری ویب سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں۔

ہر کتاب کا مطالعہ مکمل کرنے کے بعد کتاب کے آخر میں موجود ‘‘حل الکتاب’’ امتحانی پرچہ حل کرکے بھیجنا ہوگا۔

رزلٹ میں پچاس فیصد مارکس حاصل کرنے کی  صورت میں دوسری کتاب  کا پرچہ حل کرنے کے مجاز ہوں گے۔

کورس ۳ :    حکمت قرآن:گریجوئیٹس اورعلماءکیلئے(داخلےہروقت جاری ہیں)

                دوسالہ فاصلاتی کورس(بذریعہ خط وکتابت)